سوئی ہوئی لڑکی | سیمیں کرن | Soi Hui Larki | Simi Kiran Faisal Awan

Vendor onlyprint.pl
Regular price $ 325.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

سوئی ہوئی لڑکی | سیمیں کرن | Soi Hui Larki | Simi Kiran Faisal Awan__________________ ! __________________ ! ! __________________ Pages208 ISBN 9786273002545

وجود اور گناہ کی یہ ناگزیر مساوات ناول کے اس حصے میں کچھ اور اثر انگیزی اور شدت سے واضح ہو جاتی ہے جہاں کلامینس ایمسٹر ڈیم کے یہودیوں کے محلے میں اپنی رہائش گاہ کا نقشہ کھینچتا ہے۔

یہ کتاب نوم چومسکی کے طویل مضامین پر مشتمل ہے۔ ان مضامین میں بین الاقوامی سطح پر طاقت اور نظریات کے مجموعی فریم ورک، ریاستوں کی اندرونی جارحیت اور نینشنل سکیورٹی پالیسی جیسے اہم ادارے کے متعلق تفصیل سے بات کی گئی ہے۔ کس طرح طاقت کے لیے مختلف نظریات کو تخلیق کیا گیا اور ریسرچ کے نام پر پوری ”ٹیکسٹ انڈسٹری“ نے سامراج کی مدد کی اس پر آج کی نوجوان نسل بہت کم آگاہ ہے۔ یہ کتاب امریکہ اور یورپ کا پوری دنیا کے فکری، تعلیمی، معاشی اور جنگی نظام پر کنٹرول کو سمجھنے میں بہت معاون ثابت ہو سکتی ہے۔

Director (EX)

مغربی ادبی دنیا میں بڑا نام

کتاب کی اشاعت کے ایک ہفتے بعد ، مجھے ریڈیو لیبر ٹیئر   میں ایک انٹرویو کے لیے مدعو کیا گیا۔

زارنکولیس اول نے 1849 کو اس تنظیم پر پابندی لگا دی اور نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔پندرہ نوجوانوں کو سزائے موت سنائی گئی جن دستوئیفسکی بھی شامل تھا۔لیکن سزا کے عمل درآمد کے موقعے پر اس کے تین ساتھیوں کو گولی مار دی گئی اور بقیہ نوجوانوں کی جان بخشی کرکے سائبیریا میں قید بامشقت کیلئے بھیج دیا گیا ۔

ایک مشہور مصنف اور صاحبِ طرز ادیب کی حیثیت سے ورجل جیورجیو کا نام اور مقام اہل مغرب کے یہاں مسلمہ حیثیت رکھتا ہے۔ سچائی کی تلاش میں انہوں نے سیرت پاک ﷺ کو اپنے مطالعے کا موضوع بنایا اور ایک غیر مسلم (عیسائی) ہونے کے باوجود جب ان کے دل نے سیرت مطہرہ ﷺ کی عظمت کو قبول کیا تو اعتراف حق کے طور پر ایک جزب و مستی میں یہ کتاب تصنیف کی۔

اس کتاب کے افسانوں و تحریروں میں کلامیہ discourse بہت مضبوط ہے اور جہاں یہ مصنف کی زبان و بیان پر گرفت کا اظہاریہ ہے وہیں یہ کلامیہ محض کلامیہ نہیں رہتا بلکہ بیانیہ کو جواز و مطابقت بھی فراہم کرتا ہے

Tahir Shabbir

غضنفر شیخ

تمہارے نرم و نازک ننھے منے ہاتھ تمہارے چہرے کو چھپانے میں ناکام رہتے ہیں۔ تمہاری گہری آنکھیں ، خدا کو بھی گھائل کرسکتی ہیں، مگر وہ خدا نہیں میں ہوں جو ان سے گھائل ہوا ہے۔ یہ میری طرف نہیں دیکھتیں، گویا انہیں مجھ سے رغبت نہیں۔ مگر میں پھر بھی ان کی چاہ میں ہوں۔ میں صرف ان سے ہی محبت کرسکتا ہوں۔ میں حسن کا پیاسا ہوں، میں جسم کا بھوکا ہوں۔ نہ شراب میری پیاس مٹا سکتی ہے، نہ انگور میری بھوک کم کرسکتے ہیں۔ میں کیا کروں آیو کانیان

Mewati shairi

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your سوئی ہوئی لڑکی | سیمیں کرن | Soi Hui Larki | Simi Kiran Faisal Awan orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your سوئی ہوئی لڑکی | سیمیں کرن | Soi Hui Larki | Simi Kiran Faisal Awan ships.

Need Help?
Questions about سوئی ہوئی لڑکی | سیمیں کرن | Soi Hui Larki | Simi Kiran Faisal Awan, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for سوئی ہوئی لڑکی | سیمیں کرن | Soi Hui Larki | Simi Kiran Faisal Awan in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>