پنجر | Pinjr | Amrita Pretam Terry Eagelton

Vendor onlyprint.pl
Regular price $ 175.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

پنجر | Pinjr | Amrita Pretam Terry Eagelton

Book Code: 5681

يا ايها الرسول بلغ ما انزل اليك من ربك " ۔

لاہور بھی کیا عجیب مہر نگاراں ہے۔ یہاں رنگ رنگ کے پھول مہکتے ہیں اور ڈھنگ ڈھنگ کے لوگ لیے ہیں۔ یہ شہر زندہ دلوں کا شہر ہے لوگ ہنستے مسکراتے اور محفلیں آباد رکھتے ہیں ۔ لاہور کی مجلسیں اور محفلیں صدیوں سے آباد و شاد آباد ہیں ۔ ان محفلوں میں لوگوں کی زندہ دلی اپنا جلوہ دکھاتی ہے۔ بات سے بات پیدا کرنا اور ہر بات میں نئی بات اخذ کرنا ان زندہ دلوں کا کمال ہے یہی کمال محفلوں اور مجلسوں کو آباد کیے ہوئے ہیں۔ لوگوں کو تنہائی کا زہر پینے سے بچائے رکھتا ہے۔ ان کی باتوں میں محبتوں کا امرت ہوتا ہے۔ جو انھیں دُکھ درد کے لمحوں میں جینے کا حوصلہ اور زندگی کا عزم عطا کرتا ہے۔ لاہور کی مجلسیں اور محفلوں کے رنگ پھولوں کے رنگوں کی طرح بوقلموں ہیں۔ ان محفلوں میں بہت سے ایسی ہیں جہاں زیادہ تر ادب پر گفتگو ہوتی ہے۔ ماضی بعید اور قریب ہی لاہور کے حال روڈ اور قرب و جوار کی سٹرکوں پر بہت سے چائے خانے ہوتے تھے ۔ کھانے پینے کے مراکز ہوتے تھے۔ ان جگہوں پر اہل علم اور صاحبان ادب جمع ہوتے تھے یہ لوگ شعر و ادب پر باتیں کرتے ۔ آگہی کے چراغ جلاتے تھے۔ جو دلوں کی دُنیا کو روشن رکھتے تھے۔ ان مقامات کو لوگ " عرب ہوٹل، نگینہ بیکری

ISBN 978-969-652-171-6 No

Book Name: Grawn Khawab Cheene

power balance and international non-proliferation efforts

King)، مسٹر آر تھا پیسن (Thompson ) اور آجکل کے نامور ماہر اثریات سر لیونارڈو ولی (Leonard Woolley) تھے جن کا انقال حال ہی میں ہوا ہے۔ لیونارڈو ولی نے ہی طوفان نوح کی اثری شہادت برآمد کی تھی۔ مشہور انگریز ہنری رالنسن (Henry Rawlinson) نے بغداد کی ریذیڈنسی میں بیٹھ کر ان تختیوں کو پڑھنا شروع کر دیا۔ وہ وہاں اس وقت پولیٹیکل ایجنٹ تھا۔ بغداد آنے سے قبل رالنسن 1850ء میں بے ستون کا کتبہ پڑھ کر عراق کے قدیم مسیحی رسم خط شے سے آگاہ ہو چکا تھا۔

ترجمہ: محمد یحییٰ خان

جادوئی عمل میں مختلف بوٹیوں، پتھروں، دھاتوں وغیرہ کا استعمال شروع سے کیا جاتا رہا ہے۔ جادوئی نقش اور مہریں بھی مصنف کی باریک بیں نگاہ سے نہیں بچے۔ اس کتاب کی اچھوتی خوبی قدیم دور سے لے کر موجود زمانے تک جادو سے متعلقہ تصاویر کی اشاعت ہے۔ آپ کو ان تصاویر میں شیطان، جن، بھوت، پریاں، جادوگر، جادوگرنیاں وغیرہ اپنے اپنے عجیب مگر دلچسپ حلیوں میں دکھائی دیں گے۔ انسانی تخیل کا یہ بھی ایک کرشمہ ہے کہ وہ ہر مخلوق کی تصویر بنا لیتا ہے۔ اس کتاب کی سب سے اہم خوبی یہ بھی ہے کہ اس کا ایک ایک لفظ طویل تحقیق کے بعد اور یورپ کے کتب خانوں میں موجود قدیم مخطوطوں کا بغور مطالعہ کر کے لکھا گیا ہے۔اسی طرح تمام تصاویر بھی یورپ کے بڑے عجائب گھروں سے حاصل کی گئ ہیں۔

”ڈنڈے، چھڑیاں، چاقو، کلہاڑے، تلواریں۔۔۔ہم نے کیا کرنی تھیں یہ چیزیں، کہ ہمارا وطن ان بدبختیوں کا میوزم تھا“۔ (ص: ۲۸)

صفحات ۸۸

انتظامی پوسٹوں پر رہنے کے باوجود تحقیقی کام بھی جاری رکھا۔ سیر الانبیاء کے تناظر اور قرآن مجید کی روشنی میں سیرت خاتم النبین آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ کتاب ”اسلام اور سزائے رحم چھپ کر مارکیٹ میں آچکی ہے۔ مصنف کی دو مزید تحقیقی کتب " ناسخ و منسوخ کی اصل حقیقت اور حدود اللہ دراصل کیا ہیں، تیاری کے مراحل سے گزر رہی ہیں جو ان شاء اللہ جلد ہی منصہ شہود پر جلوہ آرا ہوں گی۔ انٹر میڈیٹ کے علوم اسلامی گروپ کے طلبا کے لئے آسان تغییر سورۃ البقرہ بھی تیار ہے۔ ”صراط مستقیم کے نام سے ایک اور کتاب بھی جلد ہی منظر عام پر آجائے گی۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your پنجر | Pinjr | Amrita Pretam Terry Eagelton orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your پنجر | Pinjr | Amrita Pretam Terry Eagelton ships.

Need Help?
Questions about پنجر | Pinjr | Amrita Pretam Terry Eagelton, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for پنجر | Pinjr | Amrita Pretam Terry Eagelton in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>